Pakistan

قومی وصوبائی کی 21 نشستوں کیلئے ضمنی الیکشن کل‘ انتخابی مہم ختم
Posted in: Breaking News, News, Pakistan

انتخابی مہم ختم ‘قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی الیکشن 21 اپریل کو(کل) ہوگا جس کیلئے پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشنز ایکٹ 2017 کے سیکشن 182 کے مطابق 19 اپریل کی […]

Read More

Canada

کینیڈا، فلمی اسٹائل میں ہونے والی سونے اور کرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اور پاکستانی ملوث
Posted in: Breaking News, Canada, News

کینیڈا کی تاریخ میں ٹورانٹو کے پیئرسن ائیرپورٹ پر فلمی اسٹائل میں ہونے والی سونے اور کرنسی کی سب سے بڑی چوری میں بھارتی اور پاکستانی ملوث پائے گئے ہیں۔گزشتہ سال زیورخ سے ایک فلائٹ سے ساڑھے 22 ملین ڈالر کا سونا اور کرنسی کا کنٹینر ٹورانٹو پہنچا تو ائیرپورٹ کے اندر کارگو ہولڈنگ سے […]

Read More

World

اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی پابندی اور حماس یرغمالیوں کو رہا کرے، جی سیون اعلامیہ
Posted in: Breaking News, News, World

جی سیون کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اٹلی کے صدر مقام روم میں تین روز جاری رہنے کے بعد ختم ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جی سیون اجلاس میں غزہ کی پٹی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس کے اختتامی بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرے اور […]

Read More

Health

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش
Posted in: Breaking News, Health, News

صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 بچے اور ماں مکمل طور پر […]

Read More

Entertainment

عالیہ بھٹ دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل
Posted in: Entertainment, News

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ٹائمز میگزین کی جانب سے شائع ہونے والی سال 2024 کے لیے دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں عالیہ بھٹ نے جگہ بنالی۔عالیہ بھٹ نے برطانوی مصنف اور فلمساز ٹام ہارپر کی ہدایت کاری میں […]

Read More

Regional

راولاکوٹ: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس چغتائی نے اپنی نا اہلی ختم کروانے کے لیے بڑی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا
Posted in: News, Regional

راولاکوٹ (آصف اشرف ) شریف خاندان کی دو انتہائی اہم شخصیات سے ملاقات کرنے کے بعد ایک عرب ملک کی خاتون شخصیت سے تعاون لینے بیرون ملک چلے گئے تنویر الیاس چغتائی نے نااہلی ختم کروانے کے لیے بڑی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تنویر الیاس چغتائی نے […]

Read More

Technology

ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
Posted in: News, Technology

نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کے سربراہ بل نیلسن نے بائیڈن انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ خلائی پروگرام کی آڑ میں چین کی فوج خلا میں موجود ہے۔دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق، ناسا کے سربراہ بل نیلسن نے بائیڈن کی انتظامیہ میں موجود قانون سازوں کو آگاہ کیا ہے کہ’چین نے خلا […]

Read More

Newsletter